جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیّدناعتبہ ابن عویم رضی اللہ عنہ

 بن ساعدہ انصاری ہیں انشاء  اللہ تعالیٰ ان کانسب ان کے والد کے تذکرے میں بیان کیاجائےگاابن ابی داؤد نےکہاہے کہ یہ درخت کے نیچے بیعت الرضوان میں شریک تھے اور اس کے بعد تمام مشاہد میں شریک رہے عبدالرحمن بن سالم بن عبدالرحمن بن عتبہ بن عویم بن ساعدہ نے اپنے والد سےانھوں نے اپنے داداعتبہ سے رو ۔۔۔۔
محفوظ کریں