اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

سیّدنا عتبہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ

   بن جروہ بن عدی بن عامر بن عدی بن کعب بن خزرج انصاری ہیں یہ غزوۂ احد میں شریک تھےان کی کوئی اولاد نہ تھی اس کوابن دباغ نے عدوی سے نقل کرکے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں