بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیّدناعتبہ ابن عمرو رضی اللہ عنہ

بن صالح بن ذبحان رعینی پھرذبحانی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے اورفتح مصر کے واقعہ میں شریک تھے اس کوابن ماکولانے ابن یونس سے نقل کرکے بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) ۔۔۔۔
محفوظ کریں