پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیّدناعطیہ رضی اللہ عنہ

ان کو اسماعیلی نے صحابہ میں بیان کیاہے اوراپنی سند کے ساتھ عمیریعنی ابوعرفجہ سے انھوں نے عطیہ سے نقل کرکے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم (ایک روز)حضرت فاطمہ( رضی اللہ عنہا) کے پاس تشریف لے گئے وہ حلوابنارہی تھیں پس آپ بیٹھ گئے یہاں تک کہ وہ بنا چکیں اورحضرت فاطمہ کے پاس حسن وحسین تھے پس نبی ۔۔۔۔
محفوظ کریں