جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیّدناعتیقہ عبد اللہ رضی اللہ عنہ

  ان سے عبداللہ بن صفوان نے روایت کی ہے اور ان کی (روایت کردہ)حدیث صحیح نہیں ہے بخاری نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے مگران کی کوئی حدیث نہیں بیان  کی ان کا تذکرہ ابن مندہ نے مختصرلکھاہے واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) ۔۔۔۔
محفوظ کریں