ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عوف ابوشبیل رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوشبیل تھی۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھا۔ان سے ان کے بیٹے شہیل نے روایت کی ہے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں