ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عوف سیّدنا عوف رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ

   ان کا مشہورنام مسطح بن اثاثہ بن عبادبن مطلب بن عبدمناف بن قصی ہے۔کنیت ان کی ابو عباد تھی اوربعض لوگ کہتےہیں ابوعبداللہ ۔یہ واقدی کاقول ہے یہ مسطح وہی ہیں جن کا واقعہ افک میں آتاہے بدرمیں شریک  تھےاوربعض لوگوں کا بیان ہے کہ صفین میں حضرت علی کے ساتھ تھے اوربعض لوگ کہتےہیں صفین سے چ ۔۔۔۔
محفوظ کریں