جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا عوف ابن حارث۔رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوواقد تھی لیثی ہیں۔یہ جعفرکاقول ہے اوربعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ ان کا نام حارث بن عوف تھاان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)
محفوظ کریں