ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عوف ابن حارث رضی اللہ عنہ

   اوربعض لوگ کہتےہیں ابن عبدالحارث بن عوف بن حشیش بن ہلال بن حارث بن رزاح بن کلفہ بن عمروبن لوی بن دہرابن معاویہ بن اسلم بن احمس بن غوث بن انماربجلی ۔احمسی۔ کنیت ان کی ابوحازم تھی قیس بن ابی حازم کے والد ہیں ۔اوربعض لوگوں نے یہ بھی بیان کیاہے کہ ان کانام عبدعوف ہے۔ہم ان کو تذکرہ کنیت کے ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں