ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عوف ابن حضیر رضی اللہ عنہ

  ہ۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھا۔ان سے شعبی نے روایت کی ہے۔یہ شام میں رہتےتھے۔حصین بن عبدالرحمن نے شعبی سے انھوں نے عوف بن حضیرہ سےجو اہل شام میں سے ایک شخص تھےروایت کی ہے کہ جمعہ کی وہ ساعت جس میں دعاقبول ہوتیہے اس وقت سے شروع ہوتی ہےجب امام خطبہ پڑھنے کے لیے نکلتاہے اورنماز ۔۔۔۔
محفوظ کریں