جمعرات , 17 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 July,2026

سیّدنا عوف ابن مالک رضی اللہ عنہ

   بن عبدکلال۔اعرابی جشمی۔کنیت ان کی ابوالاحوص ہے۔عسکری نے ان کاتذکرہ لکھاہے جیساکہ ابن علی نے اپنے والد کے چچاسے انھوں نے عسکری سے نقل کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں