ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عوف ابن مالک رضی اللہ عنہ

   بن ابی عوف اشجعی۔کنیت ان کی ابوعبدالرحمن تھی اوربعض لوگ کہتےہیں ابو حماد اور بقول بعض ابوعمر۔سب سے پہلاغزوہ جس میں یہ شریک ہوئے خیبرتھا۔فتح مکہ کےدن قبیلہ اشجع کا جھنڈاانھیں کے ہاتھ میں تھاانھوں نے شام کی سکونت اختیارکرلی تھی ان سے منجملہ صحابہ کے حضرت ابوایوب انصاری اورحضرت ابوہریرہ او ۔۔۔۔
محفوظ کریں