ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عوف ابن نعمان رضی اللہ عنہ

   شیبانی۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھا۔عوام بن حوشب نے لہب بن ابی الخندق سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےعوف بن نعمان نے زمانہ جاہلیت میں کہاتھاکہ مجھے پیاسا مر جاناپسند ہے بہ نسبت اس کے کہ میں وعدہ خلافی کروں۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6 ۔۔۔۔
محفوظ کریں