ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

سیّدنا عوف ابن قعقاع رضی اللہ عنہ

   بن معبد بن زرارہ بن عبدس بن زیدبن عبداللہ بن دارم بن مالک بن زید مناہ بن تمیم۔ تمیمی دارمی۔ان کا شماربصرہ کے اعراب میں ہے۔اپنے والد کے ہمراہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور حاضرہوئےتھے ۔محمودبن زید بن قیس بن عوف بن قعقاع نے اپنے والد سے انھوں نے ان کےداداعوف سےروایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے م ۔۔۔۔
محفوظ کریں