ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عوف ابن ربیع رضی اللہ عنہ

   بن جاریہ بن ساعدہ بن خزیمہ بن نصربن قعین بن حارث بن ثعلبہ بن دودان بن اسد بن خزیمہ ملقب بہ ذوالخیار نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئےتھےاورمقام رقہ میں فروکش تھےان کی اولاد نہیں تھی۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہےاورابونعیم نے بیان کیاہے کہ بعض متاخرین نے ان کا تذکرہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں