ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عوف ابن سلمہ بن سلامہرضی اللہ عنہ

   بن وقش۔انصاری۔بعض لوگوں کابیان ہے کہ ان کی کنیت ابوسلمہ تھی۔ان سے ان کے بیٹے سلمہ نے روایت کی ہے۔ہمیں ابوالفرج بن ابی الرجاء نے کتابتہً اپنی سند کے ساتھ ابن ابی عاصم سے روایت کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے وحیم نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے محمد بن اسمعیل بن ابی فدیک نے ابراہیم بن اسمعیل بن ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں