اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا عوف ابن سنجوہ۔ رضی اللہ عنہ

  ان کا تذکرہ بھی لکھاگیاہے۔فتح مصرمیں شریک تھے مگران کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ یہ  ابن عبدالاعلی کاقول ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں