ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عوف ابن سراقہ رضی اللہ عنہ

   ضمری۔جعبل بن سراقہ کے بھائی ہیں ۔دونوں بھائی صحابی ہیں۔عبدالواحد بن عوف بن سراقہ نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے سنان بن سلمہ کے خود انھیں کے ہاتھ سے تلوار لگ گئی اوروہ مرگئے تورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی دیت نہیں دلائی اورمیرے بھائی جعبل بن سراقہ کی آنکھ قریظہ کی لڑ ۔۔۔۔
محفوظ کریں