ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عوف خثعمی رضی اللہ عنہ

۔حصین بن عوف کے والد تھے۔ان کا ذکر ردیف حامیں ان کے بیٹے کے نام کے ساتھ ہوچکا ہے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)
محفوظ کریں