ابن عرفطہ۔ یہ اور انکے والد عرفطہ دونوں صحابی ہیں انکے والد غزوہ طائف میں شہید ہوئے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)