بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) اوفے (رضی اللہ عنہ)

  ابن مولہ تمیمی عنبری قبیلہ بنی عنبر بن عمرو بن تمیم سے ہیں ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔ ان کا شمار بصرہ والوں میں ہے۔ ان کی حدیث منقدین حصین بن حجوان بن اوفی بن مولہ نے اپنے والد سے انوں نے انکے دادا سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں نبی ﷺ کے پاس گیا تو آپ نے مجھے کچھ بکریاں دیں اور آپنے مجھے شر ۔۔۔۔
محفوظ کریں