ان کا نسب نہیں بیان کیا گیا۔ ان کا تذکرہ ابن قانع نے لکھا ہے۔ ان سے ان کے بیٹے یعلی نے روایت کی ہے کہ یہ کہتے تھے ہم نبی ﷺ کے زمانے میں ریا کو شرک اصغر سمجھتے تھے اس کو ابن دباغ اندسلی نے ذکر کیا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔