جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عید انصاری۔ انکا نسب نہیں بیانکیا گیا۔ ابو الزبیر نے سعید بن اوس انصاری سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے ہ رسول خدا ﷺ نے فرمایا عیدکے دن فرشتے راستوں پر کھڑے ہو کر پکارتے ہیں کہ اے مسلمانو اپنے بزرگ پروردگار کے پاس جائو جو نیکی کے ساتھ احسان کرتا ہے اور اس پر بڑا ثواب دیتا ہے تمہیں را ۔۔۔۔
محفوظ کریں