جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبید اللہ بن حجر اسلمی۔ بعض لوگ کہتے یں ان کا نام اوس بن حجر تھا جس طرح ایکشاعر تیمی جاہلی کا نام ہے۔ ابو عمر نے لکھا ہے کہ یہ بعد رسول خداﷺ کے مدینہ میں تشریف آوریکے اسلام لائے یہ اسو قت مقام عرج میں رہتے تھے۔ ایاس ابن مالک بن اوس بن عبید اللہ نے اپنے والد مالک سے انھوں نے اپنے والد اوس ۔۔۔۔
محفوظ کریں