بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عرابہ انصاری۔ نافع نے حضرت ابن عمر سے روایت کی ہے کہ جنگ احد میں جب حضرت ابن عمر رسول خدا ﷺ کے سامنے پیش کئے گئے تو نبی ﷺ نے بوجہ کم سن ہونے کے ان کو واپس کر دیا اور انھیں کے مراہ زید بن ثابت کو اور اوس بن عرابہ کو اور رافع بن خدیج کو بھی واپس کر دیا تھا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ایسا ہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں