بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عوف ثقفی۔ طائف میں سکونت اختیار کی تھی اور وفد کے ساتھ رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے سن۵۹ھ میں وفات پائی۔ یہ محمد بن سعد کاتب واقدی کا قول ہے سی کو ابن مندہ اور ابو نعیم نے نقل کیا ہے۔  ابو نعیم نے کہا ہے کہ یہ اوس بیٹے ہیں حذیفہ کے انھوں نے ان کو ان کے دادا کی طرف منسوب کر دی ۔۔۔۔
محفوظ کریں