منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن اوس۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام اوس بن ابی اوس ہے ان کا شمار اہل شام میں ہے ان سے ابو الاشعث صنعانی نے اور عبداللہ بن نے رویت کی ہے ہمیں ابو احمد عبدالوہابن بن علی صوفی نے اپنی اسناد سے ابودائود سلیمان بن اشعث تک خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن حاتم جرجالی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں