بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن اعور بن جوش بن عمرو بن مسعود۔ ان کو بخاری نے ذکر یا ہے اور ان کا ذکر ذووواے ناموں میں آئے گا۔ انکا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے اور ان دونوں نے بیان کیا ہے کہ یہ جوشن بن عمرو بن مسعود کے بیٹے ہیں مگر یہ نسب صحیح نہیں ہے۔ ابو عمر نے ان کا تذکرہ ردیف ذال میں زی الجوشن کے بیان میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں