منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن بشیر۔ یمن کے لوگوں یں سے ہیں بعض لوگ کہتے ہیں یہ جیشان کے رہنے والے ہیں یہ ابو عمر کا بیان ہے۔ میں حافظ محمد بن عمر بن ابی عیسی نے کتابۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے ابو زکریا یعنی ابن مندہ نے اجازۃ بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں ابو جعفر عمر بن ابی بکر نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابوبکر محمد بن اح ۔۔۔۔
محفوظ کریں