جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن فاتک۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں ابن فائد اور بعض لوگ کہتے ہیں ابن فاکہ ابو موسی نے کہا ہے کہ عبدان نے ان کو شک کے ساتھ لکھا ہے اور کہا ہے کہ محمد بن اسحاق کہتے ہیں کہ رسول خدا ﷺ کے اصحاب میں جو لوگ انصار سے پھر قبیلہ بنی اوس ے پھر بنی عمرو بن عوف سے خیبر میں شہید ہوئے ان میں اوس ابن فائد بھی ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں