جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن حبیب انصاری۔ قبیلہ بنی عمرو بن عوف سے ہیں خیبر میں شہید ہوئے اور بعض لوگ ان کو اوس بن جبیر۔ ابو عمر نے ان کا ذکر یہاں لکھا ہے۔ اور (ہماری کتاب میں) ان کا تذکرہ اوس بن جبیر کے بیان یں گذر چکا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں