جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن حدثان بن عوف بن ربیعہ ابن سعد بن یربوع بن واثلہ بن دہمان بن نصر بن معاویہ بن بکر بن ہوازن۔ اس نسب کو ابو نعیم نے بیان کیا ہے۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔ ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے یہ وہی ہیں جن کو نبی ﷺ نے منی (٭منی ایک مقام ہے حدود حرم میں مکہ معظہ سے ایک فرسخ وہاں حاجی لوگ جاکے ٹھہرتے ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں