جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) وس (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارثہ بن لام بن عمرو بن ثمامہ بن عمرو بن طریف طائی ان کا تذکرہ ابن قانع نے لکھا ہے اور انھوں نے اپنی اسناد سے حمید بن منہب سے انھوں نے اپنے دادا وس بن حارثہ سے روایت کی ہے ہ وہ کہتے تھے میں قبیلہ طر کے ستر سواروں کے ساتھ گیا اور میں نے آپ سے اسلام کے اوپر بیعت کی اور انھوں نے ایک طویل حدی ۔۔۔۔
محفوظ کریں