جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن صمعیح حضرمی۔ اہل کوفہ میں ہیں۔ انھوں نے جاہلیت کا زمانہ بھی پایا تھا۔ صحابہ سے رویت کرتے ہیں سن۷۳ھ میں ان کی وفات ہوئی۔ ہمیں ابراہیم بن محدم بن مہران فقیہ اور اسماعیل بن عبیدہ اور ابوجعفر عبید اللہ بن احٌد نے خبر دی یہ لوگ کہتے تھے ہمیں ابو الفتح عبدالملک بن ابی القاسم نے اپنی سند سے محمد ۔۔۔۔
محفوظ کریں