جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن حذیفہ بن ربیعہ بن ابی سلمہ بن غیرۃ بن عوف ثقفی یہ اوس ابن ابی اوس کے بیٹیہیں۔ بخاری نے کہا ہے کہ اوس بن حذیفہ بیٹے ہیں ابوعمرو بن عمرو بن وہب بن عامر بن یسار بن مالک بن حطیط بن جشم ثقفی کے نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے۔ ان سے ان کے بیٹے نے اور عثمان بن عبداللہ نے اور عبدالملک بن مغیرہ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں