منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن جبیر انصاری۔ قبیلہ بنی عمرو بن عوف سے ہیں خیبرکے دن قلعہ ناعم پر شہید ہوئے۔ ان کا تذکرہ ابن شاہیں نے کیا ہے ان کا تذکرہ ابو موسی اور ابو عمر نے لکھا ہے مگر ابو عمر نے ان کا نام اوس بن حبیب لکھا ہے واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں