جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن خذام یہ ان چھ دمیوں یں سے ہیں جو غزوہ تبوک سے پیچھے رہ گئے تھے پھر انھوںنے (اس کی سزا میں) اپنے آپ کو رسول خدا ﷺ کی مسجد میں ایک ستون سے باندھ دیا پس ان کے اور نیز ان کے اور ساتھیوں کے حق میں یہ آیت نزل ہوئی واخرون اعترفوا بذنوبہم خلطوا عملا صالحا و اخر سیئا (٭ترجمہ۔ کچھ اور لوگ ہیں جنھوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں