جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن خولی بن عبداللہ بن حارثبن عبید بن مالک بن سالم حبلی بن غنم بن عوف بن خزرج بن حارثبن خزرج انصاری خزرجی سلامی۔ کنیت انکی ابو لیلی بدر میں اور احد میں اور تمام مشاہد میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ شریک رہے۔ لوگوںکا کا بیان ہے کہ یہ کالمملین میں سے تھے۔ رسول خدا ﷺ نے ان کے اور شجاع بن وہب اسدی کے در ۔۔۔۔
محفوظ کریں