بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن مالک اشجعی۔ انکا ذکر اس حدیچ میں ہے جس کو مکی بن ابراہیم نے روایت کیا ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ نے اسی طرح لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)
محفوظ کریں