بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

(سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن مالک بن قیس بن محرز بن حارث کنیت ان کی ابو السائب جنگ احد میں شریک ہوئے تھے جیسا کہ ابن شاین نے لکھا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں