بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اوس (رضی الہ عنہ)

  ابن معیر بن لوذان بن ربعیہ بن عریج بن سعد بن حمج کنیت ان کی ابو محذورہ قرشی ہیں حمجی ہیں۔ مکہ میں بعد فتح کے رسول خدا ﷺ کی طرف سے موذن تھے ان کی کنیت ہی زیادہ مشہور ہے ان کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگوں نے تو وہی کہا ہے جو ہم نے بیان کیا اور یہی ابن منیع نے زبیر بن بکار سے نقل کیا ہے اور بعض ل ۔۔۔۔
محفوظ کریں