جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن سمعان۔ کنیت انکی ابو عبداللہ انصاری ہے۔ انکا تذکرہ انس بن مالک کی حدیچ میں ہے۔ سعید بن ابی مریم نے ابراہیم بن سوید سے انھوںنیہلال بن زید بن یسر انھوں نے انس بن مالک سے روایتکی ہے ہ رسول خدا ﷺ نے فمرایا کہ اللہ عزوجل نے مجھے تمام لوگوں کے لئع ہدیات اور رحمت بنا کے بھیجا ہے اور مجھے اس لئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں