جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن شرجیل۔ بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام شرجیل بن اوس ہے قبیلہ بنی مجمع کے ایک شخص ہیں۔ ان کا شمار اہل شام یں ہے۔ انسے نمران یعنی ابو الحسن رجی نے روایت کی ہے کہ انھوں نے رسول خدا ﷺ کو فرمتے ہوئے سنا کہ جو شخص کسی ظالم کے ساتھ جائے گا تاکہ اس کی مدد کرے اور وہ یہ جانتا وگا کہ یہ ظالم ہے تو وہ اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں