بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن محجن۔ کنیت ان کی ابو تمیم اسلمی۔ یہ اسلام لائے ہیں بعد اس کے کہ رسول خدا ﷺ ہجرت کر کے مدینہ تشیرف لاچکے ابن شاہین نے ایسا ہی ذکر کیا ہے مگر دراصل وہ اوس بن حجربین ج یسا کہ لوگوںنے اپنی کتابوں میں ذکر کیا ہے اور ابن شاہین نے بھی دوبارہ ان کا تذکرہ صحیح کرکے لکھا ہے۔ یہ بحث اوس بن عبداللہ ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں