جمعرات , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Thursday, 18 December,2025

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن صامت بن قیس بن اصرم بن فہر بن ثعلبہ بن غنم۔ غنم کا نام قوقل بن عوف بن عمرو بن عوف بن خزرج انصاری خزرجی۔ عبادہ بن صامت کے بھائی ہیں بدر میں اور تمام مشاہد میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ شریک رہے ہیں جنھوں نے اپنی بی بی سے ظہار (٭ظہار اس کو کہتے ہیں کہ کوئی شخص اپنی بی بی کے کسی عضو کو ان عورتوں ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں