پیر , 08 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 19 October,2026

سینا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  مرائی۔ امء القیس کی اولاد میں ے تھے۔ ان کی بیٹی ام جمیل بنت اوس مرائیہ کہتی ہیں کہ میں اپنے والد کے ہمراہ رسول خدا ﷺ کی خدمت میں گئی اور میں زمانہ جاہلیت میں لونڈی بنائی گئی تھی میرے بال کچھ تو لمبے لٹکے ہوئے تھے اور جابجا سے کچھ کچھ منڈے ہوئے تھے نبی ﷺ نے فرمایا کہ جاہلیت (٭زمانہ جاہلیت میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں