ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا عوسجہ ابن حرملہ رضی اللہ عنہ

   بن جذیمہ بن سبرہ بن خدیج بن مالک بن عمروبن ذہل بن عمروبن ثعلبہ بن رفاعہ بن نصر بن مالک بن غطفان بن قیس بن جہنیہ جہنی ۔فلسطین میں رہتےتھے۔بخاری نے ان کو صحابہ میں ذکر کیاہے۔عروہ بن ولید نے عوسجہ بن حرملہ جہنی سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا عوسجہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے ۔۔۔۔
محفوظ کریں