جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیدنا) اوسط (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو یحلی۔ انھوںنے نبی ﷺ کا زمانہ پایا ہے مگر آپ کو دیکھا نہیں۔ ہمیں ابو یاسر نے اپنی سند سے عبداللہ بن احمد سے نقل کر کے خبر دی کہ وہ کہتے تھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں عبدالرحمن بن مہدی نے معاویہ بن صالح سے انھوں نے سلیم بن عامر سے انھوں نے اوسط بجلی سے روایتک ر کے خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں