جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عویف ابن اضبط۔ رضی اللہ عنہ

  اضبط کانام ربیعہ بن ابیربن نہیک بن خزیمہ بن عدی بن ویل بن عبدمناہ بن کنانہ تھادیلی ہیں حدیبیہ کے سال میں اسلام لائےتھے۔یہ ابن کلبی کاقول ہے اوربعض لوگ ان کوعویف بن ربیعہ بن اضبط بن ابیرکہتےہیں مگرپہلاہی قول زیادہ مشہورہےان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں خلیفہ بنایاتھاجبکہ آپ حدیبیہ ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں