جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

سیّدنا عویمر ابوتمیم رضی اللہ عنہ

  ان کی کنیت ابوتمیم تھی۔ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاگیاہےاوربعض لوگ ان کو عویم کہتے ہیں۔ان کا تذکرہ اوپر ہوچکاہے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سےشکارکی بابت پوچھاتھا۔ان کی حدیث عمروبن تمیم بن عویمرنے اپنے والدسےانھوں نے ان کے داداسےروایت کی ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہےمگرابوعمرنے کہاہے کہ یہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں